Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی اقسام
ہر ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے اپنے اثاثوں اور خصوصیات کی اپنی مرتبہ فہرست ہوتی ہے جو آپ کے ٹریڈنگ تجربے کو شیپ کرتی ہے
OctaTrader
اسپریڈ از:
0.6 پپ
فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اپ
ٹریڈنگ کمیشن:
$0
کوئی ڈپازٹ یا ودڈراول فیس نہیں
کم از کم ڈپازٹ:
$25
تجویز کردہ: 100$
انسٹرومنٹس:
80
35 کرنسی پیئر
+ gold اور silver
+ 3 انرجیز
+ 10 انڈائسز
+ 30 کرپٹوکرنسیز
اسپریڈ از:
0.6 پپ
فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اپ
ٹریڈنگ کمیشن:
$0
کوئی ڈپازٹ یا ودڈراول فیس نہیں
کم از کم ڈپازٹ:
$25
تجویز کردہ: 100$
انسٹرومنٹس:
277
52 کرنسی پیئر
+ gold اور silver
+ 3 انرجیز
+ 10 انڈیسیز
+ 34 کرپٹوکرنسیز
+ 150 اسٹاکس
+ 26 انٹراڈے اثاثے
اسپریڈ از:
0.6 پپ
فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اپ
ٹریڈنگ کمیشن:
$0
کوئی ڈپازٹ یا ودڈراول فیس نہیں
کم از کم ڈپازٹ:
$25
تجویز کردہ: 100$
انسٹرومنٹس:
80
35 کرنسی پیئر
+ gold اور silver
+ 3 انرجیز
+ 6 انڈائسز
+ 34 کرپٹوکرنسیز
Octa فاریکس اکاؤنٹ کی اقسام کا موازنہ
OctaTrader | MetaTrader 5 | MetaTrader 4 |
---|---|---|
فلوٹنگ اسپریڈ | ||
0.6 پپ سے | 0.6 پپ سے | 0.6 پپ سے |
کوئی کمیشنز، اسپریڈ مارک اپ نہیں | ||
بیس کرنسی | ||
USD | USD | USD |
کم سے کم ڈپازٹ | ||
25 USD | 25 USD | 25 USD |
فاریکس پیئرز | ||
میٹلز | ||
انرجیز | ||
انڈائسز | ||
کرپٹوکرنسیز | ||
اسٹاکس | ||
انٹرا ڈے اثاثے | ||
درستگی | ||
5 اعداد | 5 اعداد | 5 اعداد |
مارجن ٹریڈنگ | ||
زیادہ سے زیادہ لیورج | ||
فاریکس 1:1000 (ZARJPY 1:200) میٹلز 1:400 انرجیز 1:400 انڈائسز 1:400 کرپٹو 1:200 |
فاریکس 1:1000 (ZARJPY 1:200) میٹلز 1:400 انرجیز 1:400 انڈائسز 1:400 کرپٹو 1:200 اسٹاکس 1:40 انٹراڈے اثاثے 1:1000 |
فاریکس 1:1000 (ZARJPY 1:200) میٹلز 1:400 انرجیز 1:400 انڈائسز 1:400 کرپٹو 1:200 |
کوئی سواپس نہیں، حلال ٹریڈنگ | ||
کم از کم آرڈر سائز | ||
0.01 لاٹ | 0.01 لاٹ | 0.01 لاٹ |
زیادہ سے زیادہ آرڈر سائز | ||
50 لاٹ | 500 لاٹ | 200 لاٹ |
عملدرآمد کی قسم | ||
مارکیٹ | مارکیٹ | مارکیٹ |
مارجن کال / اسٹاپ آؤٹ | ||
25% / 15% | 25% / 15% | 25% / 15% |
ہیجنگ | ||
اسکیلپنگ | ||
ایکسپرٹ ایڈوائزرز (EAs) | ||
ڈیپازٹ بونس | ||
50% | 50% | 50% |
اسٹیٹس پروگرام | ||
ڈیمو اکاؤنٹس | ||
Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کیسے کھولیں
اپنا پہلا Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے، سائن اپ کریں اور ہدایات فالو کریں۔ آپ ہمیشہ مختلف ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر مفت میں مزید ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔
سائن اَپ کریں
رجسٹر ہوں اور ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کے عمل کو فالو کریں۔ اپنے اکاؤنٹ—حقیقی یا ڈیمو—کو کسٹمائز کریں یا محض ایک کلک میں ایک اسٹینڈرڈ مارجن اکاؤنٹ تشکیل کریں۔
ڈپازٹ کریں
اپنا پہلا ڈپازٹ کریں: کم از کم سرمایہ کاری سائز تقریباً 25 امریکی ڈالر ہے جو آپ کے طریقہء ادائیگی کے استعمال پر منحصر ہے۔
تصدیق کریں
نظرثانی کے لیے اپنی آئی ڈی اپ لوڈ کریں۔ اس عمل میں عموماً 2-1 کاروباری گھنٹے لگتے ہیں۔ ایک مرتبہ جب ہم آپ کی شناخت کی تصدیق کر لیتے ہیں تو، آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانا شروع کر سکتے ہیں۔
ٹریڈ
بس یہی ہے، آپ مکمل طور پر تیار ہیں. اپنے آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں لاگ ان کریں یا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور فاریکس پیئرز اور دیگر اثاثوں کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے اسے لانچ کریں۔
تمام Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے لیے ٹریڈنگ کی سازگار شرائط
Octa اسٹیٹس پروگرام
اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس بڑھا کر کم تر اسپریڈ، ذاتی رہنمائی، اور بہت سے دیگر فوائد کو ان لاک کریں۔
کوئی کمیشنز یا فیس نہیں
بغیر معاوضے کے ٹریڈ کریں: کوئی ٹریڈنگ کمیشن نہیں اور ڈپازٹس، ودڈراول، یا غیرفعالیت پر کوئی فیس نہیں۔
لچکدار مارجن ٹریڈنگ
اپنے ٹریڈنگ کے امکانات بڑھانے کے لیے 1:1000 تک کا لیورج استعمال کریں اور کم ڈپازٹس کے ساتھ زیادہ کمائیں۔
مفید ٹریڈنگ ٹولز
ٹریڈر کے لیے مفید ٹولز دریافت کریں: اقتصادی کیلنڈر، ٹریڈنگ آئیڈیاز اور حکمت عملیاں، ٹریڈنگ نیوز، اور بہت کچھ۔