2018 ایشیائی گیمز آ رہی ہیں
جکارتہ پیلمبینگ 2018 کے آغاز پر کھیلوں کے تمام پرجوش شائقین کو مبارکباد۔ دو شہروں میں بیک وقت 18 ویں ایشیائی گیمز ہوسٹ کرنے کے لئے انڈونیشیا کا شکریہ—آنیوالے ایونٹ کے بارے میں ہمارا جوش و جذبہ اب دوگنا ہو گیا ہے!
گیمز کے دوران، ہم اپنے کلائنٹس کے لئے نہ صرف منافع بخش ٹریڈز کے ساتھ ایک زبردست وقت، بلکہ ڈھیر سارے نہایت دلچسپ ٹوئسٹس اور خوشگوار حیرانیوں کے متمنی ہیں۔ اس سال کی ایشین گیمز کے میزبان نے اثباتی کھیلوں کے لئے شعبوں اور غیر معمولی تجاویز کی حامل ایک حیران کن طویل فہرست کے ساتھ ہمیں حیران کر دیا ہے۔ ہم واقعی امید کرتے ہیں کہ یہ صرف آغاز ہے۔
OctaFX میں، ہم واقعی کھیلوں سے محبت کرتے ہیں اور منصفانہ کھیل اور منصف مزاجی پر اعلی قدر مقرر کرتے ہیں، اور اسی بات کی ہم جکارتہ پیلمبینگ 2018 سے توقع رکھتے ہیں۔ ہم تمام کھلاڑیوں سے ایک بے داغ کارکردگی، نئے ریکارڈز، اور پہنچنے کے لئے نئی بلندیوں تک رسائی کی توقع کرتے ہیں۔