کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022

AllForexBonus.com نے ہمیں بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا نام دیا ہے۔ فائننشل بروکرز کی آفرز کے حوالے سے اس قابلِ بھروسہ معلوماتی ذریعہ کی طرف سے ہمیں ایک ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

AllForexBonus.com 'مخصوص سروس کے حوالے سے بروکریج کمپنیوں کے اعلیٰ معیار اور پیشہ ورانہ مہارت پر ان کی عزت افزائی کرتی ہے' اور 'ٹریڈرز کے لیے ان کی لگن پر انھیں نوازتی ہے'۔ اس سال، ہماری کاپی ٹریڈنگ سروس کے معیار کو سراہا گیا—ہمیں 'بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

ٹریڈنگ تک رسائی سب کو حاصل ہونی چاہیے—ہمارے پلیٹ فارم کے پیچھے یہی مقصد کار فرما ہے۔ ہمیں ایک ایسی کاپی ٹریڈنگ سروس آفر کرنے پر فخر ہے جس کی بدولت ناتجربہ کار ٹریڈرز، انتہائی تجربہ کار ٹریڈرز کے برسوں کے تجربے سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ یہ ایوارڈ اس بات کی علامت ہے کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

ہم اس انتخاب پر AllForexBonus.com کے مشکور ہیں اور اپنے ٹریڈرز کی طرف سے فراہم کی جانے والی سپورٹ کو سراہتے ہیں۔ آپ کی فیڈ بیک نئی بلندیوں کو چھونے کے لیے ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

ایوارڈ

نائجیریا میں بچوں کے لیے تعلیمی سامان کا عطیہ

18 نومبر، 2022 کو بچوں کے عالمی دن سے کچھ عرصہ قبل، ہم نے Keeping It Real Foundation کے ساتھ مل کر کام کیا تاکہ نائجیریا میں کم مستفید شدہ بچوں کو خیراتی پراجیکٹ 'بیک ٹو اسکول' کے ایک جزو کے طور پر تعلیمی سامان فراہم کیا جائے۔
مزید پڑھیں Previous

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے اسپلٹ کا اعلان، مارچ 2023

اس مارچ، ہم کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے اسپلٹ (علیحدہ) طریقۂ کار کا اطلاق کریں گے۔
مزید پڑھیں Next