ڈے لائٹ سیونگ ٹائم ختم ہو رہا ہے — ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو رہا ہے
ان تبدیلیوں کی وجہ سے کرپٹو کرنسیوں کے علاوہ تمام دستیاب انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ 3 نومبر بروز جمعہ EET (سرور ٹائم) کے مطابق رات 11:00 بجے بند ہو جائے گی۔ کرپٹو کرنسیوں کی ٹریڈنگ 4 نومبر بروز ہفتہ EET (سرور ٹائم) کے مطابق رات 11:00 بجے بند ہو گی۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ امریکہ نومبر کے پہلے اتوار کو اسٹینڈرڈ ٹام پر سوئچ ہوتا ہے۔
برائے مہربانی اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے (EET، سرور ٹائم) کے مطابق درج ذیل شیڈول کو ملحوظِ خاطر رکھیں:
انسٹرومنٹ |
29 اکتوبر – 4 نومبر |
|
اوپن (EET) |
کلوز (EET) |
|
کرپٹو |
رات 11:05 بجے |
رات 11:00 بجے |
انسٹرومنٹ |
29 اکتوبر – 3 نومبر |
|
اوپن (EET) |
کلوز (EET) |
|
تمام فاریکس پیئرز (ماسوائے ZAR پیئرز) |
رات 11:05 بجے |
رات 11:00 بجے |
USDZAR |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
ZARJPY |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
GBPZAR |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
EURZAR |
رات 03:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XAUUSD |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XAGUSD |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XTIUSD |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XBRUSD |
رات 2:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
XNGUSD |
صبح 7:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
GER40 |
صبح 8:00 بجے |
رات 10:00 بجے |
ESP35 |
صبح 9:00 بجے |
شام 5:30 بجے |
JPN225 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
UK100 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
NAS100 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
AUS200 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
SPX500 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
EUSTX50 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
FRA40 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
US30 |
رات 12:00 بجے |
رات 11:00 بجے |