کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ میں ردوبدل، اکتوبر 2024

جب کوئی کمپنی شیئر ہولڈرز کا ڈیویڈنڈ ادا کر دیتی ہے تو، یہ ڈیویڈنڈ کی رقم کو اس کی ویلیو سے نکال دیتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر، یعنی وہ دن جب کمپنی اسٹاک ڈیویڈنڈ کی ویلیو کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتی ہے، مارکیٹ کے آغاز پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ اگر آپ کے پاس کسی ایسی کمپنی کا اسٹاک ڈیری ویٹو ہے جو کہ ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو، ہم ڈیویڈنڈ کی رقم بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیں گے یا ایکس-ڈیویڈنڈ کی ​​تاریخ پر سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے نکال لیں گے۔

ہم درج ذیل انسٹرومنٹس پر ڈیویڈنڈ میں ردوبدل کو اپلائی کریں گے:

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس-ڈیویڈنگ تاریخ

BBVA.BM

0.29 EUR

9 اکتوبر 2024

MA.NYSE

0.66 USD

9 اکتوبر 2024

ACN.NYSE

1.48 USD

10 اکتوبر 2024

INTU.NAS

1.04 USD

10 اکتوبر 2024

ORCL.NYSE

0.4 USD

10 اکتوبر 2024

VZ.NYSE

0.6775 USD

10 اکتوبر 2024

T.NYSE

0.2775 USD

10 اکتوبر 2024

ABBV.NYSE

1.55 USD

15 اکتوبر 2024

ABT.NYSE

0.55 USD

15 اکتوبر 2024

SGX.SGX

0.09 SGD

18 اکتوبر 2024

CVS.NYSE

0.665 USD

21 اکتوبر 2024

SAN.BM

0.1 EUR

31 اکتوبر 2024

TXN.NAS

1.36 USD

31 اکتوبر 2024

براہ مہربانی نوٹ کریں کہ تاریخوں اور ڈیویڈنڈ کی رقوم سے متعلق معلومات میں تبدیلی ہو سکتی ہے اور یہ نامکمل ہو سکتی ہیں۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ اپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملی پر ڈیویڈنڈ کی ادائیگیوں کے ممکنہ اثرات پر غور کریں اور اگر ضروری ہو تو پیشہ ورانہ مشورہ لیں۔

سٹاک مارکیٹ نیوز

ہم نے اپنی 13ویں سالگرہ کے موقع پر انڈونیشیا میں پانی کے تحفظ کے ایک پروگرام کو اسپانسر کیا۔

ہم نے بالی واٹر پروٹیکشن پروجیکٹ کو فنڈ کر کے مقامی کمیونٹی کو علاقے کی کم ہوتی ہوئی پانی کی فراہمی کے مسئلے کی شناخت کرنے اور اس کا حل ڈھونڈنے میں مدد کی۔
مزید پڑھیں Previous

ڈے لائٹ سیونگ ٹائم ختم ہو رہا ہے—ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو رہا ہے

جیسا کہ یورپ میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم ختم ہو رہا ہے تو، 27 اکتوبر بروز اتوار ہمارا سرور ٹائم EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) پر تبدیل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں Next