Back
Jul 23, 2024
FXDailyInfo فاریکس بروکرز ایوارڈ 2024 میں دہری فتح
FXDailyInfo.com نے ہمیں دنیا بھر میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے فاریکس بروکر کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ انڈسٹری ماہرین کے ایک آزاد پینل نے قیمتوں کے تعین، عملدرآمد کی رفتار، پلیٹ فارم کے معیار، تحقیقی ٹولز، اور کسٹمر سپورٹ سمیت کلیدی معیارات کی بنیاد پر ہمارا جائزہ لیا تھا۔
نتیجتاً، ہم نے دو ایوارڈ حاصل کیے:
- ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ برائے بروکر 2024
- بہترین فاریکس کسٹمر سروس 2024۔"
ہم اس باشرف قدر شناسی کے لیے شکر گزار ہیں اور آئندہ سال خود کو اور آپ کے لیے اپنی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے منتظر ہیں۔