کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ایشیا میں 2020 میں مزید تعریف

ورلڈ فنانس کی طرف سے ’’بہترین ECN بروکر 2020‘‘ قرار دئیے جانے کے بعد ہم نئے اعزازات حاصل کرنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ گلوبل برانڈز میگزین اور گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو (GBAF) دو بڑے آن لائن میگزین ہیں۔

گلوبل فنانس میگزین نے ہمیں 2020 میں ہندوستان کے لیے بہترین فاریکس بروکر قرار دیا ہے۔

گلوبل برانڈز میگزین اور گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو نے ہماری کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے ہمیں بیسٹ پارٹنرشپ پروگرام ساؤتھ ایسٹ ایشیا 2020 قرار دیا۔

مذکورہ بالا معتبر گروپوں کی طرف سے یہ دو اعزازات ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔ ہندوستان میں موجود ہمارے کلائنٹس اور جنوب مشرقی ایشیا میں موجود ہمارے شاندار پارٹنرز ہماری کوششوں اور منصوبوں کا مرکز ہیں، لہذا ہم ان اعزازات پر بے حد مشکور ہیں۔ 

تاہم، ہمیں ابھی اور بھی آگے بڑھنا ہے! ہم اپنے کلائنٹس کو ایوارڈ یافتہ خدمات فراہم کرنے میں آئندہ بھی کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔

 

 

ایوارڈ

8 مئی 2020 کی عام تعطیلات کے باعث برطانیہ اور یورپ کے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی

ہم آپ کا کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ برطانیہ اور یورپ میں آنے والی عام تعطیلات کے باعث متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں 8 مئی 2020 کو لاگو ہوں گی۔ اپنی ٹریڈنگ کی پلاننگ میں مندرجہ ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

25 مئی 2020 کو میموریل ڈے اور سپرنگ بینک کی عام تعطیلات کے باعث ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی

ہم آپ کا کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ امریکہ میں آنے والی میموریل ڈے اور برطانیہ کی سپرنگ بینک ہالیڈے کی عام تعطیل کے باعث متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں 25 مئی 2020 کو لاگو ہوں گی۔ اپنی ٹریڈنگ کی پلاننگ میں مندرجہ ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Next