کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

بادشاہ کی سالگرہ: ٹریڈنگ شیڈول

بادشاہ کی سالگرہ کے باعث AUS200 اور آسٹریلین اسٹاکس کے لئے ٹریڈنگ شیڈول 12 جون 2023 کو تبدیل کیا جائے گا۔ براہ کرم اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت نظر ثانی شدہ شیڈول (EEST سرور ٹائم) پر غور کریں:

انسٹرومنٹ

پیر، 12 جون

اوپن

کلوز

AUS200

صبح 10:10

رات 11:59

آسٹریلیائی اسٹاکس

کلوز

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

رمضان کی بازگشت: انڈونیشیا میں اساتذہ کے لیے تربیتی ورکشاپس

رمضان کے دوران جمع کیے گئے فنڈز سے ہم نے انڈونیشیا کے دس اسکولوں کے اساتذہ کے لیے دو مؤثر تربیتی ورکشاپس اسپانسر کیں۔ یہ ورکشاپس 'آئی لو ریڈنگ''I Love Reading' خواندگی پروگرام کا حصّہ ہیں جن کا مقصد اساتذہ کو ہنر اور نصابی وسائل سے آراستہ کرنا ہے تا کہ خواندگی کی تعلیم کو بڑھایا جا سکے اور انڈونیشیئن بچّوں میں مطالعہ سے محبت کو فروغ دیا جا سکے۔
مزید پڑھیں Previous

رمضان خیراتی پراجیکٹ: ملائیشیا میں تعلیمی مراکز کی ڈیجیٹلائزیشن

اس رمضان میں، ہم نے ایک مرتبہ پھر آئیڈیاز اکیڈمی (Ideas Academy) کے ساتھ ملائیشیا کے درجنوں تعلیمی مراکز کو اسکول مینجمنٹ سسٹم، تدریس بذریعہ کھیل پلیٹ فارم، اور گوگل فار ایجوکیشن (Google for Education) تک رسائی فراہم کرنے کے منصوبے کے حوالے سے اشتراک کار کیا۔
مزید پڑھیں Next