Back
Aug 25, 2022
ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلی: امریکہ میں لیبر ڈے
امریکہ میں لیبر ڈے کی وجہ سے 5 ستمبر 2022 کو کئی اثاثہ جات کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے (EEST، سَرور ٹائم) کے مطابق درجِ ذیل شیڈول کو مدِّ نظر رکھیں:
انسٹرومنٹ |
پیر، 5 ستمبر |
|
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
|
XAUUSD |
رات 1:00 بجے |
رات 9:30 بجے |
XAGUSD |
رات 1:00 بجے |
رات 9:30 بجے |
EUSTX50 |
رات 1:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
FRA40 |
رات 1:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
JPN225 |
رات 1:00 بجے |
رات 8:00 بجے |
UK100 |
رات 1:00 بجے |
رات 11:00 بجے |
SPX500 |
رات 1:00 بجے |
رات 8:00 بجے |
NAS100 |
رات 1:00 بجے |
رات 8:00 بجے |
US30 |
رات 1:00 بجے |
رات 8:00 بجے |
XTIUSD |
رات 1:00 بجے |
رات 8:15 بجے |
XBRUSD |
رات 3:00 بجے |
رات 8:15 بجے |
XNGUSD |
صبح 8:00 بجے |
رات 8:15 بجے |