کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

معتبر ترین بروکر گلوبل 2024

اعتباریت ہمارے لیے ایک مقدم قدر ہے، اور ہمیں معتبر ترین بروکر گلوبل 2024 ایوارڈ حاصل کرنے پر نہایت فخر ہے۔

ہم ان تمام ٹریڈرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا، اور ہم یہ یقینی بنانے کے لیے اپنی پوری کوشش جاری رکھیں گے کہ ہمارے ٹریڈرز ہمارے بروکریج سے مطمئن رہیں۔

ایوارڈ

Octa عید الاضحی کی خوشی میں خیراتی امداد کرتا ہے

گلوبل فنانشل بروکر Octa نے انڈونیشیا اور ملائیشیا میں عید الاضحی کی مسلم تعطیلات کے دوران پسماندہ افراد کو تہوار کا کھانا فراہم کرنے کے لیے خیراتی کام کیے۔
مزید پڑھیں Previous

Octa ملائشین کوڈنگ بُوٹ کیمپ تیسری اسٹیج پر پہنچ گیا ہے

اس سال ہم نے کوالالمپور میں کوڈنگ بُوٹ کیمپ STATUS 200 اسپانسر کیا، جس نے ملائیشیا کے نوجوان مرد وخواتین کے گروپ کو ہردلعزیز شعبے میں اپنے کیریئرز کی جانب جست بھرنے ایک منفرد موقع فراہم کیا۔
مزید پڑھیں Next