امریکہ کے صدر کے دن 18 فروری 2019 کے موقع پر OctaFX کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل ہو جاتا ہے
امریکہ صدر کے دن، 18 فروری کے موقع پر OctaFX آپ کو کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلیوں کے بارے میں مطلع کرنا چاہتا ہے۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
مندرجہ ذیل اثاثہ ٹریڈنگ جلدی بند کر دی جائے گی:
اشیائے تجارت:
انسٹرومنٹ |
فروری 18 |
گولڈ اونس کینیڈین ڈالر |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
XAGUSD |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
پلاڈیم سپاٹ امریکی ڈالر |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
پلاٹینم سپاٹ امریکی ڈالر |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
اشاریات:
انسٹرومنٹ |
فروری 18 |
US30 |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
NAS100 |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
SPX500 |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
JPN225 |
8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی |
ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ہماری کسٹمرز سپورٹ سے رابطہ کریں۔ اگر کوئی ناکامی واقع ہوتی ہے، تو براہ کرم فوری طور پر [email protected] پر اطلاع دیں
OctaFX کو اپنے مقدم ترین فاریکس بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ۔