کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول میں ہونے والی تبدیلیاں: ملکہ کی آخری رسومات

: ملکہ کی آخری رسومات (یو کے) اور ملکہ کے لیے تعزیتی قومی دن (آسٹریلیا) کی وجہ سے 16، 19، 20 اور 22 ستمبر 2022 کو UK100 اور AUS200 کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی مرتّب کرتے ہوئے (EET، سرور ٹائم کے مطابق) درجِ ذیل شیڈول کو مدِّ نظر رکھیں:

انسٹرومنٹ

جمعہ، 16 ستمبر

پیر، 19 ستمبر

منگل، 20 ستمبر

جمعرات، 22 ستمبر

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

UK100

رات 1:00 بجے

رات 10:59 بجے

بند

رات 3:00 بجے

رات 11:59 بجے

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

AUS200

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

رات 1:00 بجے

رات 11:59 بجے

صبح 10:10 بجے

رات 11:59 بجے

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ملائیشیا کا یوم آزادی: تہوار کی پیشکش

31 اگست کو ملائیشیا اپنی آزادی کی پینسٹھویں سالگرہ منا رہا ہے۔ ہم OctaFX والے ملائیشیا کے تمام لوگوں کو اس موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے اور خصوصی پیشکشیں فراہم کرکے تہواروں میں شامل ہونے پر خوشی محسوس کرتے ہیں: ×2 تیزی سے تکمیل کے ساتھ 100% ڈپازٹ بونس اور انعامات جیتنے کا موقع۔
مزید پڑھیں Previous

سب سے زیادہ محفوظ بروکر انڈونیشیا 2022

انٹرنیشنل بزنس میگزین، مالیات، معاشیات اور ٹیکنالوجیز کے گہرائی سے تجزیہ کرنے کے لیے ایک عالمی آؤٹ لیٹ نے ہمیں انڈونیشیا میں سب سے زیادہ محفوظ بروکر قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں Next