-
نام
-
رابطے کی تفصیلات بشمول ای میل پتے اور فون نمبرز
-
عمر یا تاریخِ پیدائش
-
جنس
-
پیشہ
-
آمدنی
-
ٹریڈنگ کا علم اور تجربہ
-
یوزر نام اور پاسورڈز
-
آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے متعلق معلومات بشمول آپ کے اکاؤنٹ کا سابقہ ریکارڈ، فعال پذیری، اور آرڈرز۔
-
آئی پی پتہ
-
قومی بیمہ نمبر
-
ٹرانزیکشن رپورٹںگ کا حوالہ
-
مختار/ایجنٹ نامے کی تفصیلات
-
فون ڈیوائس کی قسم
-
آپریٹنگ سسٹم
-
ڈیوائس آئی ڈی
-
کوکی آئی ڈی
-
گوگل 360 آئی ڈی
-
GUID
-
آپ کی جانب سے ہماری سروسز، پراڈکٹس اور سہولیات کے استعمال کے بارے میں معلومات (بشمول آپ کی جانب سے ہمارے تدریسی ٹولز، ڈیمو اکاؤنٹس اور ٹریڈنگ سیمیولیٹرز استعمال کیے جانے کے وقت حاصل کردہ ذاتی معلومات)
-
بینک اکاؤنٹ نمبر
-
ترتیبی کوڈ
-
پاسپورٹ نمبر
-
ازدواجی حیثیت
-
استعمال کردہ ڈیٹا
-
آپ کی کسی بھی درخواست پر نظرِثانی کے لیے
-
خطرات کے تجزیے انجام دینے کے لیے
-
ہماری قانونی اور انضباطی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے
-
ہمارے اور آپ کے درمیان کسی بھی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے
-
آپ کے ساتھ ہمارے تعلق کو منظم رکھنے بشمول سوالات یا مسائل کو حل کرنے کے لیے
-
آپ کا اکاؤنٹ تشکیل دینے اور منظم کرنے کے لیے
-
آپ کی موجودہ ضروریات کے جائزے کے لیے
-
ہم سے طلب کردہ معلومات، پراڈکٹس اور سروسز آپ کو فراہم کرنے کے لیے
-
آپ کی جانب سے ہمیں دی جانے والی ہدایات کے جائزے کے لیے
-
آپ کی جانب سے موصول شدہ کسی شکایت کی تفتیش کے لیے
-
آپ اور ہمارے درمیان کسی اختلاف یا متوقع اختلاف میں ثبوت فراہم کرنے کے لیے
-
واجب الادا رقوم کی وصولی کے لیے
-
اپنے عملے کی تربیت کے لیے
-
اپنی کسٹمر سروسز اور پراڈکٹس کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے
-
پراڈکٹ کی پیشرفت اور تجزیہ عمل میں لانے کے لیے
-
دھوکہ دہی اور دیگر جرائم کا سراغ لگانے اور ان کی روک تھام کے لیے
-
دیگر چیزوں کے علاوہ، Google Inc. اور Facebook Inc. کی درج ذیل سروسز کی مدد سے تجزیات کے لیے:
-
Google Ads conversion tracking (عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی)
-
Google Analytics (عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی)
-
Google Tag Manager (عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی)
-
Facebook Ads conversion tracking (عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی)
-
Display Advertising extension for Google Analytics (عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی)
-
آپ سے رابطے کے لیے – ہم وقتاً فوقتاً آپ کو مارکیٹنگ کا مواد ڈاک، ای میل، ٹیلیفون، ایس ایم ایس، موبائل کے متنی پیغامات، میسنجرز (وائبر، ٹیلی گرام، فیس بک میسنجر، اور دیگر) یا دیگر برقی پیغاماتی سروسز کے ذریعے ارسال کرسکتے ہیں؛
-
دیگر چیزوں کے علاوہ، درج ذیل سروس فراہم کنندگان کی مدد سے ادائیگیوں کو منظم کرنے کے لیے:
-
Neteller (Paysafe Group PLC) - عمل درآمد کا مقام: آیل آف مین – رازداری کی پالیسی
-
Skrill (Skrill Ltd.) - عمل درآمد کا مقام: برطانیہ – رازداری کی پالیسی
-
2Checkout (2Checkout.com, Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
ہیلپ ڈیسک پلیٹ فارمز کے ساتھ انٹریکشن، دوسری باتوں کے ساتھ، درج ذیل سروس فراہم کنندگان کی مدد سے:
-
Zendesk (Zendesk Inc.)—ڈیٹا اسٹوریج کی لوکیشنز: امریکا، ایشیا پیسیفک، یا یورپی یونین – پرائیویسی نوٹس
- Intercom (Intercom R&D Unlimited Company)—پراسسنگ کا مقام: آئرلینڈ اور Intercom پرائیویسی پالیسی میں مندرج دیگر مخصوص ممالک – پرائیویسی پالیسی اور سب-پروسیسرز لسٹ (سب-سیکشن 'EU ڈیٹا ہوسٹنگ' سیکشن 'ریجنل ڈیٹا ہوسٹنگ سب-پروسیسرز لسٹ')
-
دیگر چیزوں کے علاوہ، درج ذیل سروس فراہم کنندگان کی مدد سے، رابطہ نمبرز کو منظم کرنے اور پیغامات ارسال کرنے کے لیے:
-
Mandrill (The Rocket Science Group, LLC.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Mailchimp (The Rocket Science Group, LLC.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Bloomreach (Bloomreach, Inc.) – عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
دیگر چیزوں کے علاوہ، درج ذیل سروس فراہم کنندگان کی مدد سے، مکرر مارکیٹنگ اور رویہ جاتی ہدف بندی کے لیے:
-
Remarketing with Google Analytics (Google Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Facebook Remarketing (Facebook, Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Twitter Remarketing (Twitter, Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Facebook Custom Audience (Facebook, Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Twitter Tailored Audiences (Twitter, Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
-
Google Ads Remarketing (Google Inc.) - عمل درآمد کا مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ – رازداری کی پالیسی
- آپ کو Aspire (دی بینک آف میسوری) کے ذریعے تقویت یافتہ تحفظاتی سروس فراہم کی جا رہی ہے—پروسیسنگ کا مقام: امریکا۔ –پرائیویسی پالیسی۔
-
متعلقہ انضباطی یا ٹیکس اتھارٹی
-
ایسے فریقینِ ثالث جنہیں معلومات فراہم کرنا جرائم کی روک تھام کے لیے ہم معقول حد تک ضروری سمجھتے ہوں جیسے کہ پولیس
-
ہماری منسلکہ کمپنیاں
-
فریقینِ ثالث سروس فراہم کنندگان اور مشتہرین جو ہماری جانب سے آپ کو سروسز فراہم کیے جانے کے حوالے سے ہمیں انتظامی، مالیاتی، تحقیقی یا دیگر سروسز فراہم کرتے ہیں
-
ہمارے متعارف کردہ بروکرز اور دیگر ٹریڈنگ پارٹنرز
-
ہمارے پیشہ ورانہ مشتہرین
-
مالیاتی اور انتظامی آڈٹس کی تکمیل کے لیے ہمارے آڈیٹرز
-
ہمارے ایجنٹس بشمول کریڈٹ ریفرنس ایجنسیاں، جو ہماری طرف سے کام کرتے ہوئے کریڈٹ اور شناخت کے جائزے عمل میں لائیں بشمول منی لانڈرنگ کے جائزے، تعمیلی انضباطی رپورٹنگ، اور دھوکہ دہی سے بچاؤ کے جائزے۔
-
عدالتیں، ٹریبونلز، انضباطی یا محصولاتی ادارے، اور سرکاری ایجنسیاں، تاکہ ہم آپ کے ساتھ اپنے معاہدے کا نفاذ کرسکیں یا عدالت، منضبط کار، محصولاتی ادارے، یا سرکاری ایجنسی کے لوازمات کو پورا کرسکیں۔
-
ہمارا ٹریڈ ریپازٹری
-
دیگر فریقین جنہیں معلومات میں شریک کرنا اس لیے ضروری ہو تاکہ اپنے کسٹمر کی حیثیت سے ہم آپ کو بہترین سروس فراہم کرسکیں۔
-
وہ سروسز انجام دینا یا پراڈکٹس یا معلومات فراہم کرنا جو آپ ہم سے وصول کرنے پر متفق ہوں
-
آپ کے ساتھ ہمارے تعلق کی مسلسل انتظام کاری اور آپ کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنا
-
ہمارے اندرونی کاروباری مقاصد جن میں کاروبار اور ناگہانی بحران سے بحالی، دستاویزات کی تحویل/محفوظ کاری، آئی ٹی سروس کا تسلسل (مثلاً بیک اپس اور ہیلپ ڈیسک کی معاونت) تاکہ ہماری جانب سے آپ کو فراہم کردہ سروسز کا معیار یقینی بنایا جاسکے
-
کارپوریٹ ٹرانزیکشنز
-
مارکیٹنگ کے تجزیاتی اعداد و شمار بشمول مارکیٹنگ مہم سے بھرپور استفادہ اور ویب کے تجزیات تاکہ ہم اپنی پراڈکٹس اور سروسز کو تخلیق دیں اور ان کی مارکیٹنگ کا لائحۂ عمل طے کریں
-
اپنے ریکارڈز کو تازہ ترین حالت میں رکھنا اور تجزیہ کرنا کہ کسٹمرز ہماری پراڈکٹس/سروسز کو کیسے استعمال کرتے ہیں
-
اپنی پراڈکٹس اور سروسز کو تخلیق دینا، اپنے کاروبار کو فروغ دینا اور اپنی مارکیٹنگ کی حکمتِ عملی کو معنی خیز بنانا
-
اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے لیے کسٹمرز کی اقسام کی توضیح کرنا اور اپنی ویب سائٹ/ویب سائٹس اور پلیٹ فارم/پلیٹ فارمز کو تازہ ترین حالت میں اور برمحل رکھنا
-
پورٹ فولیو کا تجزیہ اور استعمال کے تجربے کا مطالعہ کرنا تاکہ ہم کسٹمرز کے لیے پیش کردہ پراڈکٹس اور سروسز کو بہتر بنانے کے قابل ہوسکیں
-
نام، خاندانی نام، آبائی نام (اگر کوئی ہو)
-
رہائشی پتہ
-
عمر/تاریخِ پیدائش
-
پاسپورٹ کی تفصیلات
-
آپ کی شناختی دستاویزات کی تصاویر
-
آپ کے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے اور نکالنے کے حوالے سے معلومات، جمع کروائی اور نکالی گئی رقم کی کرنسی اور مقدار
-
آپ کی ٹریڈنگ سرگرمیوں کے بارے میں معلومات
-
ٹیلیفون نمبر
-
ای میل پتہ
-
سپورٹ کے ساتھ آپ کے ابلاغ کا سابقہ ریکارڈ (چیٹس/ای میلز/کالز)
-
ذاتی معلومات اُس مقصد کے لیے ضروری نہ رہیں جس مقصد کے لیے انہیں ابتدائی طور پر جمع کیا گیا/زیرِ عمل لایا گیا تھا
-
آپ اپنی رضامندی سے دستبردار ہوجائیں (جو پہلے فراہم کی گئی تھی)
-
آپ عمل درآمد پر معترض ہوں اور آپ کی ذاتی معلومات پر عمل درآمد جاری رکھنے میں ہمارے جائز مفادات کو ترجیح حاصل نہ ہو
-
ہم کوائف کے تحفظ کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آپ کی ذاتی معلومات کو زیرِ عمل لا رہے ہوں
-
کبھی کسی قانونی ذمہ داری کی تعمیل کے لیے بھی ذاتی معلومات کو حذف کرنا پڑتا ہے
-
جب آپ ذاتی معلومات کی درستگی سے غیر متفق ہوں، تو ہمیں عمل درآمد کو اس وقت تک روکنا ہوگا جب تک کہ ہماری جانب سے ذاتی معلومات کی درستگی کی تصدیق نہ ہوجائے
-
جب عمل درآمد غیر قانونی ہو اور آپ حذف کرنے کے بجائے روکنے کی درخواست کریں
-
جب ہمیں ذاتی معلومات کی ضرورت نہ رہے لیکن آپ کو کسی قانونی دعوے کی تشکیل، عمل درآمد یا اس کے دفاع کے لیے ان کی ضرورت ہو۔
-
جب آپ نے ’عمل درآمد پر اعتراض‘ کے پیراگراف (a) میں بیان کردہ صورتوں میں عمل درآمد پر اعتراض کیا ہو، اور ہم اس بات پر غور کر رہے ہوں کہ آیا یہ مفادات ترجیح یافتہ ہیں۔
-
آپ کی جانب سے ہمیں فراہم کردہ ذاتی معلومات (یعنی، اس کے علاوہ کسی دوسری معلومات پر نہیں)
-
جب عمل درآمد آپ کی رضامندی پر مبنی ہو یا معاہدے کی تعمیل کے لیے ہو
-
جب عمل درآمد کو خودکار ذرائع سے عمل میں لایا جائے
-
جائز مفادات:
-
بلا واسطہ مارکیٹنگ: