• 1اکاؤنٹ کھولنا
  • 2پرسنل ایریا
  • 3ذاتی معلومات اور ڈیٹا رسائی
  • 4پروفائل کی تصدیق
  • 5Octa سے متعلق
  • 6ٹریڈنگ کی شرائط
  • 7ٹریڈنگ اکاؤنٹس
  • 11ڈیپازٹ بونس
  • 13رقم جمع کرانا اور نکلوانا
  • 14IB پروگرام
  • 15آٹو چارٹسٹ
  • 16Trade and Win لائلٹی پروگرام
  • 17کاپیئرز کے لئے Octa Copy
  • 18ماسٹر ٹریڈرز کے لئے Octa Copy
  • 19اسٹیٹس پروگرام
  • 20شیئرز ٹریڈنگ
  • میں سائن اپ کیسے کروں؟
  • میرے پاس Octa میں پہلے سے ہی ایک پروفائل موجود ہے۔ میں نیا اکاؤنٹ کیسے بنا سکتا ہوں؟
  • مجھے کس قسم کا اکاؤنٹ منتخب کرنا چاہیے؟
  • مجھے کون سا لیوریج منتخب کرنا چاہئے؟
    آپ OctaTrader، MT4 یا MT5 پر 1:1، 1:5، 1:15، 1:25، 1:30، 1:50، 1:100، 1:200، 1:500 یا، 1:1000 لیوریج منتخب کر سکتے ہیں۔ لیوریج کمپنی کی طرف سے کلائنٹ کو دیا جانے والا ورچوئل کریڈٹ ہے۔ یہ آپ کے مارجن کی ضروریات کو تبدیل کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تناسب جتنا زیادہ ہوگا، آرڈر کھولنے کے لیے آپ کو اتنے ہی کم مارجن کی ضرورت ہوگی۔ آپ ہمارے ٹریڈنگ کیلکولیٹر کو استعمال کر کے اپنے اکاؤنٹ کے لیے لیوریج کی مناسب مقدار کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ آپ بعد میں اپنے پروفائل میں لیوریج تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • کیا میں اسلام دوست اکاؤنٹ کھول سکتا ہوں؟
  • میں آپ کا کسٹمر ایگریمنٹ کہاں پا سکتا ہوں؟
  • میں نے ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولا۔ میں آگے کیا کروں؟
  • میں شیئرز ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟
  • پرسنل ایریا کس مقصد کے لیے ہے؟
  • میں اپنے پرسنل ایریا میں کیسے سائن اِن کروں؟
  • میں اپنا پرسنل ایریا پاس ورڈ بھول گیا۔ میں اسے کیسے ری اسٹور کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنے پرسنل ایریا میں اکاؤنٹس کے مابین کیسے سوئچ کروں؟
    آپ پرائمری اکاؤنٹ کے نیچے ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سے اکاؤنٹ منتخب کر سکتے ہیں۔ آپ یہ کام آپ کے اکاؤنٹس سیکشن میں بھی کر سکتے ہیں۔ جس اکاؤنٹ پر سوئچ کرنا ہو اسے منتخب کریں اور پھر ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں اس اکاؤنٹ پر سوئچ کریں کا انتخاب کریں۔
  • میں اپنی لیوریج کیسے تبدیل کروں؟
  • میں اپنے MT4 اکاؤنٹ کو ریگولر یا سواپ-فری میں کیسے سوئچ کروں؟
  • میں اپنے تمام اکاؤنٹس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • مائی اکاؤنٹس لسٹ میں سے مَیں وہ اکاؤنٹ کیسے چھپا سکتا ہوں جسے میں استعمال نہیں کرتا؟
  • میں اپنے پرسنل ایریا کو کیسے بند کر سکتا ہوں؟
  • مانیٹرنگ کیا ہے؟
  • میں اپنا اکاؤنٹ مانیٹرنگ میں کیسے شامل کروں؟
  • میں مانیٹرنگ سے اپنا اکاؤنٹ کیسے نکالوں؟
  • میں مانیٹرنگ سے اپنے حقیقی اکاؤنٹ کا بیلنس اور پوزیشن کیسے ہٹاؤں؟
  • کیا میرے ایک سے زائد پرسنل ایریا ہو سکتے ہیں؟
  • میں اپنا ای میل ایڈریس کیسے تبدیل کروں؟
  • میں اپنا فون نمبر کیسے تبدیل کروں؟
  • میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گیا ہوں۔ میں نیا کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنا Octa پن کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
    1. اپنے پرسنل ایریا میں لاگ ان کریں۔
    2. اپنے نام کے آگے سیٹنگز ڈراپ ڈاؤن مینو کھولیں۔
    3. پاس ورڈز تبدیل کریں صفحہ پر جائیں۔
    4. Octa PIN کو منتخب کریں۔
    5. اپنا موجودہ Octa PIN اور پھر نیا Octa پن — دو بار درج کریں۔
    6. تبدیلیاں لاگو کرنے کے لیے تبدیل کریں بٹن کو دبائیں۔
    "
  • میں اپنے پرسنل ایریا کا پاس ورڈ کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
  • میں نے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا پاس ورڈ/Octa پن کھو دیا۔ میں اسے کیسے بحال کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنا سرمایہ کار پاس ورڈ کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
  • How can I restore or change my investor password?
  • میں اپنے پروفائل کی تصدیق کیسے کر سکتا ہوں؟
  • مجھے اپنے پروفائل کی تصدیق کیوں کرانی چاہیے؟
  • میں نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ میرے پروفائل کی تصدیق کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
  • کیا میری ذاتی معلومات آپ کے پاس محفوظ ہیں؟ آپ اس کی حفاظت کیسے کرتے ہیں؟
    ہم آپ کے ڈیٹا اور مالیاتی لین دین کی حفاظت کے لیے انتہائی محفوظ ٹیکنالوجیز استعمال کرتے ہیں۔ آپ کا ذاتی علاقہ SSL کے ذریعے محفوظ ہے اور 128 بٹ انکرپشن کے ساتھ تحفظ یافتہ ہے، جو آپ کی براؤزنگ کو محفوظ بناتا ہے اور آپ کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کے لیے ناقابل رسائی بناتا ہے۔
  • آپ کے سرورز کہاں واقع ہیں؟
  • آپ کے مارکیٹ کھلنے کے اوقات کیا ہیں؟
  • Octa کے ساتھ ٹریڈنگ کے کیا فوائد ہیں؟
  • کیا Octa CSR پروگراموں میں حصہ لیتا ہے؟
    ہمیں ایک سماجی طور پر ذمہ دار کمپنی ہونے پر فخر ہے اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے مختلف فاؤنڈیشنز اور چیریٹی پروگراموں کی مدد کرنے میں باقاعدگی سے مشغول رہتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر میں پسماندہ لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔ آپ ہمارے چیرٹی صفحہ پر مدد کرنے کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔
  • Octa کھیلوں کی سرگرمیوں کو کس طرح سپورٹ کرتا ہے؟
  • آپ کا اسپریڈ کیا ہے؟ کیا آپ فکسڈ اسپریڈ آفر کرتے ہیں؟
  • فلوٹنگ اسپریڈ دن بھر میں کیسے تبدیل ہوتا ہے؟
  • کیا آپ کے ہاں ری کوٹس ہوتے ہیں؟
  • کیا آپ کے ہاں پلیٹ فارمز پر سلیپیج ہوتے ہیں؟
    سلیپیج تکمیلی قیمت کی معمولی حرکت ہوتی ہے جو درخواست کردہ پرائس کے پیچھے لیکوئیڈٹی کی کمی کے باعث یا اُس وقت واقع ہوتی ہے جب اسے دیگر ٹریڈرز کے آرڈرز کے ذریعے لیا گیا ہو۔ یہ مارکیٹ کے گیپ کے باعث بھی واقع ہوسکتی ہے۔ ECN بروکر (مالیاتی ثالث جو الیکٹرانک کمیونیکیشنز نیٹ ورکس یا ECNs استعمال کرتا ہے) کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے سلیپیج کو ایک خطراتی عامل سمجھا جانا چاہیے کیونکہ یہ اس بات کی ضمانت نہیں دیتا ہے کہ آپ کا آرڈر درخواست کردہ پرائس پر تکمیل پائے گا۔ تاہم، اگر کبھی سلیپیج واقع ہو تو ہمارا سسٹم اگلی بہترین دستیاب پرائس پر آرڈرز پُر کرنے کے لیے سیٹ ہے۔ براہِ کرم آگاہ رہیں کہ سلیپیج مثبت اور منفی دونوں ہوسکتا ہے، اور ہم اس فیکٹر پر اثرانداز نہیں ہوسکتے۔
  • کیا آپ اسٹاپ آرڈرز کی ضمانت دیتے ہیں؟
  • کیا یہ ممکن ہے کہ میں ڈپازٹ کردہ رقم سے زیادہ گنوا دوں؟ اگر میرا اکاؤنٹ بیلنس منفی میں چلا جائے تو کیا ہوگا؟
  • نیگیٹو بیلنس پروٹیکشن کیسے کام کرتا ہے؟
  • کیا مجھے اپنا آرڈر کھولنے کے لیے مارجن کی مخصوص رقم درکار ہوگی؟
  • میرے آرڈر کی درست تکمیل نہیں ہو سکی تھی۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
  • کیا آپ کا کوئی کمیشن ہے؟
  • میں ٹریڈنگ کی کونسی تیکنیکس اور حکمتِ عملیاں استعمال کرسکتا ہوں؟
  • کیا آپ ہیجنگ/اسکیلپنگ/نیوز ٹریڈںگ کی اجازت دیتے ہیں؟
  • بڑی خبروں کے اجراء اور مارکیٹ کی بلند وولیٹیلیٹی کے دورانیوں کا پتہ لگانے کے لیے آپ کے پاس کونسے ٹولز ہیں؟
  • پرائس گیپ کیا ہوتا ہے اور یہ میرے آرڈرز کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
  • اگر میں رات بھر کے لیے اپنا آرڈر کھلا چھوڑ دوں تو کیا ہوگا؟
  • کیا میں Octa پر کرپٹوکرنسی میں ٹریڈ کرسکتا ہوں؟
  • کیا میں Octa پر کموڈٹیز میں ٹریڈ کرسکتا ہوں؟
  • کموڈٹیز کیا ہوتی ہیں؟
  • آپ کونسے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پیش کرتے ہیں؟
  • کیا آپ ڈیمو اکاؤنٹس پیش کرتے ہیں؟
  • میں ڈیمو اکاؤنٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟
  • میں اپنے ڈیمو اکاؤنٹ کا بیلنس ٹاپ اَپ کیسے کرسکتا ہوں؟
    1. اپنے پروفائل میں لاگ اِن ہوں۔
    2. ڈیش بورڈکے صفحے پر اپنے ڈیمو اکاؤنٹ میں منتقل ہوں۔
    3. صفحے کے سب سے اوپر ٹاپ اَپ کا بٹن دبائیں۔
    4. اگر آپ کو ضرورت ہو تو اضافہ کی جانے والی رقم تبدیل کریں۔
    5. آگے بڑھیں کا بٹن دبائیں۔
  • میرا ڈیمو اکاؤنٹ غیر فعال کیوں ہوگیا؟
  • میرا ریئل اکاؤنٹ کیوں غیر فعال ہوگیا؟
  • کیا میں ایک سے زائد اکاؤنٹس رکھ سکتا ہوں؟
  • آپ کونسی اکاؤنٹ کرنسیاں پیش کرتے ہیں؟
  • کیا میں اپنی اکاؤنٹ کرنسی تبدیل کرسکتا ہوں؟
  • میں رسائی کا ڈیٹا کہاں سے پا سکتا ہوں؟
  • میں اپنے ٹریڈںگ اکاؤنٹ کے لیے رسائی کی تفصیلات کہاں سے پا سکتا ہوں؟
  • آپ کونسے ٹریڈںگ پلیٹ فارمز پیش کرتے ہیں؟
  • کیا میں کسی اور پلیٹ فارم پر اپنا اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہوں؟
  • کیا میں بیک وقت کئی اکاؤنٹس چلا سکتا ہوں؟
    جی ہاں، آپ اپنے کمپیوٹر پر مختلف انسٹالیشن فولڈرز میں کئی MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 ٹرمینلز انسٹال کرسکتے ہیں اور MT4 اور MT5 کے ہر ٹرمینل پر ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ تک رسائی پا سکتے ہیں۔

    آپ ویب براؤزر کے ذریعے ایک OctaTrader, MT4 یا MT5 اکاؤنٹ میں اور دوسرے اکاؤنٹ میں ایپ کے ذریعے بھی لاگ اِن ہوسکتے ہیں۔
  • موبائل ویب براؤزر کے ذریعے۔ اگر" data-spoiler > کیا میں اینڈرائڈ یا iOS ڈیوائس سے ٹریڈ کرسکتا ہوں؟
  • کیا آپ کے پاس ویب پر مبنی پلیٹ فارم ہے؟
  • میں اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ میٹا ٹریڈر 4 میں کیسے لاگ ان کروں؟
  • میں آرڈر کیسے کھولوں؟
  • MetaTrader 4 میں کس قسم کے آرڈر دستیاب ہیں؟
  • میں اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ کیسے سیٹ کروں؟
    پوزیشن میں ترمیم کرنے کے لیے، براہ کرم ٹریڈ< ٹیب میں پوزیشن لائن کے S/L (اسٹاپ لاس) یا T/P (ٹیک پرافٹ) کو دو بار دبائیں ۔ متبادل طور پر، آپ پوزیشن لائن پر رائٹ کلک کر سکتے ہیں اور ترمیم یا حذف کریں کو منتخب کر سکتے ہیں۔ پھر بس اسٹاپ لاس یا ٹیک پرافٹ لیول سیٹ کریں اور نیچے موڈیفائی دبائیں۔

    اگر آپ Octa ٹریڈنگ ایپ استعمال کرتے ہیں، تو اسکرین کے نیچے دوسرے ٹیب پر جائیں، ایک آرڈر کا انتخاب کریں جس میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں، اور پنسل آئیکن کو دبائیں۔ اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ کے اختیارات پر نشان لگائیں، حدیں سیٹ کریں اور موڈیفائی آرڈر دبائیں۔

    براہ کرم اس کے لیے درج ذیل خصوصیات پر غور کریں:
    • سیل آرڈر: اسٹاپ لاس موجودہ آسک پرائس سے زیادہ ہونا چاہئے، اور ٹیک پرافٹ موجودہ آسک پرائس سے کم ہونا چاہئے
    • باۓ آرڈر: اسٹاپ لاس موجودہ بڈ پرائس سے کم ہونا چاہیے، اور ٹیک پرافٹ موجودہ بڈ پرائس سے اوپر ہونا چاہیے۔

    نوٹ کریں کہ ہر ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کا ایک مخصوص اسٹاپ لیول ہوتا ہے، لہٰذا اگر اسٹاپ لاس یا ٹیک پرافٹ کی سطح موجودہ قیمت کے بہت قریب ہے، تو آپ اس میں ترمیم نہیں کر پائیں گے۔ پوزیشن آپ مارکیٹ واچ ونڈو میں کسی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ پر رائٹ کلک کرکے اور علامتیں کو منتخب کرکے سیاق و سباق کے مینو سے کم از کم اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ کا فاصلہ چیک کرسکتے ہیں۔ پاپ اپ ونڈو میں مطلوبہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹ منتخب کریں اور پراپرٹیز دبائیں۔

    آپ چارٹ سے اپنے آرڈر میں بھی ترمیم کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے، اپنے ٹرمینل کی ترتیبات میں ٹریڈ لیولز دکھائیں اختیار کو فعال کریں: ٹول بار پر جائیں اور ٹولز → اختیارات → چارٹس → ٹریڈ لیولز دکھائیں پر جائیں۔
    پھر ایک پوزیشن لیول دبائیں اور اسے (بائے پوزیشنز کے لیے ٹیک پرافٹ یا سیل پوزیشنز کے لیے اسٹاپ لاس سیٹ کرنے کے لیے) اوپر یا (بائے پوزیشنز کے لیے اسٹاپ لاس یا سیل پوزیشنز کے لیے ٹیک پرافٹ سیٹ کرنے کے لیے) نیچے ڈریگ کریں۔
  • میں آرڈر کیسے بند کروں؟
  • میں اپنی ٹریڈنگ ہسٹری کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • میں نیا چارٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟
  • میں چارٹ کی ترتیبات کہاں تبدیل کروں؟
  • میں پوزیشن کیوں نہیں کھول سکتا؟
  • میں MetaTrader 4 میں صرف چند کرنسی کے جوڑے کیوں دیکھ سکتا ہوں؟
  • آپ کے اسٹاپ لیولز کیا ہیں؟
  • اگر مجھے چارٹ پر 'اپ ڈیٹ کا انتظار ہے' نظر آئے تو میں کیا کروں؟
  • نیو آرڈر' بٹن گرے کیوں ہے؟
  • مجھے کنکشن اسٹیٹس میں 'غلط اکاؤنٹ' کیوں نظر آتا ہے؟
  • مجھے کنکشن اسٹیٹس میں 'کوئی کنکشن نہیں' کیوں نظر آتا ہے؟
  • کیا آپ EAs یا انڈیکیٹرز فراہم کرتے ہیں؟ میں انہیں کہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنے اکاؤنٹ سے MetaTrader 5 میں لاگ اِن کیسے کروں؟
  • میں لاگ اِن کیوں نہیں ہو پا رہا؟
  • میں آرڈر کیسے کھولوں؟
  • MT5 میں آرڈر کی کون سی اقسام دستیاب ہیں؟
    جنرل آرڈر کی دو اقسسام ہیں: مارکیٹ اور پینڈنگ یا زیرِ التواء۔
    مارکیٹ آرڈر
    ایسا آرڈر ہے جو مارکیٹ کے موجودہ ریٹ پر پوزیشن کھولنے کے لیے ہوتا ہے۔
    زیرِ التواء آرڈر
    ایسا آرڈر ہے جو پرائس کے مخصوص پیشگی طے شدہ لیول پر پہنچنے کے بعد پوزیشن کھولنے کے لیے ہوتا ہے۔

    زیرِ التواء آرڈرز کی چھ اقسام ہیں:
    بائے لمٹ
    ایک ایسا آرڈر ہے جو کسی اثاثے کی خریداری موجودہ قیمت سے کم قیمت پر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ عام طور پر ٹریڈرز اسے تب اوپن کرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اس اثاثے کی قیمت ایک مخصوص سپورٹ لیول حاصل کرنے کے بعد بڑھے گی۔
    بائے اسٹاپ
    ایک ایسا آرڈر ہے جو کسی اثاثے کی خریداری موجودہ قیمت سے زائد قیمت پر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ عام طور پر ٹریڈرز اسے تب اوپن کرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اس اثاثے کی قیمت ایک مخصوص مزاحمتی لیول سے اوپر بریک کرنے کے بعد بڑھنا جاری رکھے گی۔
    بائے اسٹاپ لمٹ
    بائے اسٹاپ اور بائے لمٹ کا مشترکہ عمل ہے، اسے ٹریڈرز تب استعمال کرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اثاثے کی قیمت میں اضافہ جاری رہنے سے قبل اس کی قیمت کم ہو گی۔ پہلے آپ اس کی موجودہ قیمت سے زائد قیمت پر الارم سیٹ کرتے ہیں اور اسٹاپ لمٹ پرائس سیٹ کرتے ہیں۔ جب پہلی پرائس ٹرگر ہوتی ہے تو بائے لمٹ آرڈر خودکار طور پر پلیس ہو جاتا ہے۔
    سیل لمٹ
    ایک ایسا آرڈر ہے جو کسی اثاثے کی فروخت موجودہ قیمت سے زائد قیمت پر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ عام طور پر ٹریڈرز اسے تب اوپن کرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اس اثاثے کی قیمت ایک مخصوص مزاحمتی لیول حاصل کرنے کے بعد کم ہو گی۔
    سیل اسٹاپ
    ایک ایسا آرڈر ہے جو کسی اثاثے کی فروخت موجودہ قیمت سے کم قیمت پر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ عام طور پر ٹریڈرز اسے تب اوپن کرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اس اثاثے کی قیمت ایک مخصوص سپورٹ لیول سے نیچے بریک کرنے کے بعد کم ہونا جاری رکھے گی۔
    سیل اسٹاپ لمٹ
    سیل اسٹاپ اور سیل لمٹ کا مشترکہ عمل ہے، اسے ٹریڈرز تب استعمال کرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اثاثے کی قیمت میں کمی جاری رہنے سے قبل اس کی قیمت بڑھے گی۔ پہلے آپ اس کی موجودہ قیمت سے کم قیمت پر الارم سیٹ کرتے ہیں اور اسٹاپ لمٹ پرائس سیٹ کرتے ہیں۔ جب پہلی پرائس ٹرگر ہوتی ہے تو سیل لمٹ آرڈر خودکار طور پر پلیس ہو جاتا ہے۔
  • میں اسٹاپ لاس یا ٹیک پرافٹ کیسے سیٹ کروں؟
  • میں پوزیشن کو کلوز کیسے کروں؟
  • میں آرڈر کھولنے سے کیوں قاصر ہوں؟
  • میں اپنی ٹریڈںگ کی تفصیلات کیسے چیک کرسکتا ہوں؟
  • میں MT5 میں EA یا کسٹم انڈیکیٹر کیسے شامل کرسکتا ہوں؟
  • میں چارٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟
  • میں چارٹ کو اپنے لیے باسہولت کیسے بنا سکتا ہوں؟
  • میں چارٹ پر انڈیکیٹر کیسے شامل کرسکتا ہوں؟
  • میں EA کا کیسے آغاز کرسکتا ہوں؟
  • آپ کیا ڈیپازٹ بونس کی پیشکش کرتے ہیں؟
  • میں کیسے بونس کا دعوٰی کر سکتا ہوں؟
  • کیا بونس OctaTrader/MT4/MT5 پر میرے مارجن کو سپورٹ کرتا ہے؟
  • کیا میں بونس رقم نکلوا سکتا ہوں؟
  • میں کیوں بونس کا دعوٰی کرنے کے قابل نہیں ہوں؟
  • میں کیسے چیک کر سکتا ہوں کہ بونس مکمل کرنے کے لیے مجھے کتنی لاٹس ٹریڈ کرنی ہوں گی؟
  • کیا میں اپنا پرانا بونس مکمل کرنے سے پہلے ایک بونس کلیم کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنے بونس OctaTrader, MT4 اور MT5 میں کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • میرے OctaTrader/MT4/MT5 بونس کو کیوں منسوخ کیا گیا؟
  • میں کیسے حصّہ لے سکتا ہوں؟
  • اگلا راؤنڈ کب شروع ہو گا؟
  • میرا کانٹیسٹ اکاؤنٹ غیر فعال ہے۔ میں کانٹیسٹ جوائن کر کے ٹریڈنگ کیسے شروع کر سکتا ہوں؟
  • ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیا ہے؟ میں ٹریڈنگ کے لیے کون سا پلیٹ فارم استعمال کروں؟
    آپ کو MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنا ہو گا یا براؤزر ورژن استعمال کرنا ہو گا۔ براہِ کرم اسے MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ساتھ گڈ مڈ نہ کریں! وہ ایک الگ پلیٹ فارم ہے اور آپ چیمپیئن ڈیمو کانٹیسٹ میں لاگ اِن کرنے اور ٹریڈنگ کرنے کے لیے اسے استعمال نہیں کر سکیں گے۔
  • میں اپنا کانٹیسٹ رینک کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • کیا میں سائن اَپ کرنے کے فوراً بعد کانٹیسٹ جوائن کر سکتا ہوں؟
  • کل ایک راؤنڈ شروع ہو رہا ہے۔ میں MT4 ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں لاگ اِن کیوں نہیں کر سکتا؟
  • انعامات کیا ہیں؟
  • ہر راؤنڈ کا دورانیہ کیا ہے؟
  • موجودہ راؤنڈ کب ختم ہو گا؟
  • رجسٹریشن کب شروع ہو گی، اور کب تک جاری رہے گی؟
  • اس کانٹیسٹ میں کون حصّہ لے سکتا ہے؟
  • کانٹیسٹ پروفائل تصویر کیا ہے؟ میں اسے کیوں اَپ لوڈ کروں؟
  • میں رجسٹریشن فارم میں اپنا نِک نیم درج نہیں کر سکتا، کیا مسئلہ ہے؟
  • ابتدائی ڈپازٹ کیا ہے؟
  • کیا میں اپنے کانٹیسٹ اکاؤنٹ سے پیسے نکلوا سکتا ہوں؟
  • میں MT4 پلیٹ فارم کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟
  • کیا میں MT4 ڈاؤن لوڈ کروں یا میں اس پلیٹ فارم کا براؤزر ورژن بھی استعمال کر سکتا ہوں؟
  • میں اس کانٹیسٹ کے لیے کون سا سروَر استعمال کروں؟
  • میں کیسے جیت سکتا ہوں؟
  • میں کون سی ٹریڈنگ تکنیک استعمال کر سکتا ہوں؟
  • کیا ہیجنگ یا ریورس ٹریڈنگ حکمتِ عملی کی اجازت ہے؟
  • میں کانٹیسٹ ریٹنگ کہاں دیکھ سکتا ہوں اور موجودہ راؤنڈ کے لیڈر کہاں چیک کر سکتا ہوں؟
  • میں پچھلے راؤنڈ کے نتائج کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • کیا میں اپنے اسمارٹ فون سے ٹریڈنگ کر سکتا ہوں؟
  • کیا میں اپنے کانٹیسٹ اکاؤنٹ کو دوسرے راؤنڈز یا کانٹیسٹ کے لیے استعمال کر سکتا ہوں؟
  • اگر میرا Octa اکاؤنٹ تصدیق شدہ نہ ہو تو کیا میں اس کانٹیسٹ میں حصّہ لے سکتا ہوں؟
  • میں MT4 پر ٹریڈنگ کے لیے کون سا پاس ورڈ استعمال کروں؟
  • میں کانٹیسٹ میں شامل دوسرے افراد کے اسٹیٹس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • میں کانٹیسٹ میں شامل دوسرے افراد کی فہرست کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
  • کیا میں اپنا کانٹیسٹ نِک نیم تبدیل کر سکتا ہوں؟
  • اگر میں جیت جاؤں تو کیا میں انعام حاصل کر سکتا ہوں؟
  • میں انعام کی رقم جلد از جلد کب لے سکتا ہوں؟
  • اس کانٹیسٹ کی ٹریڈنگ شرائط کیا ہیں؟
  • میں اپنے اکاؤنٹ میں کیسے ڈپازٹ کرا سکتا ہوں؟
  • میرے جمع کروائے گئے فنڈز میرے بیلنس میں کب کریڈٹ کیے جائیں گے؟
  • ڈپازٹ کے ذریعے کے مطابق USD/EUR کے ایکسچینج ریٹ میں فرق کیسے آتا ہے؟
  • کیا میرے فنڈز محفوظ ہیں؟ کیا آپ کے اکاؤنٹس علیحدہ علیحدہ ہیں؟
    بین الاقوامی ضابطے کے مطابق، ہم کلائنٹس کے فنڈز کو کمپنی کی بیلنس شیٹس سے الگ رکھنے کے لئے علیحدہ اکاؤنٹس استعمال کرتے ہیں۔ یہ آپ کی رقوم کو محفوظ اور سلامت رکھتا ہے۔
  • میں نے ودڈرال کی درخواست جمع کرائی ہے۔ مجھے فنڈز کب موصول ہوں گے؟
  • کیا آپ رقم جمع کروانے اور نکلوانے پر کوئی فیس چارج کرتے ہیں؟
  • ڈپازٹ کی زیادہ سے زیادہ رقم کتنی ہے؟
  • میں کتنی مرتبہ رقم جمع کروا سکتا ہوں یا نکلوا سکتا ہوں؟
  • اگر میرے آرڈرز اوپن ہوں تو کیا میں رقم نکلوانے کی درخواست جمع کروا سکتا ہوں؟
  • میں اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کے لیے کون سی کرنسیاں استعمال کر سکتا ہوں؟
  • میں اپنی رقم جمع کروانے اور نکلوانے کی ہسٹری کا جائزہ کہاں لے سکتا ہوں؟
  • میں اپنی رقم کیسے نکلوا سکتا ہوں؟
  • میری رقم نکلوانے کی درخواست کا اسٹیٹس 'پینڈنگ' ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
  • میری ودڈرال کی درخواست کیوں مسترد کر دی گئی ہے؟
  • کیا میں اپنی رقم نکلوانے کی درخواست کو منسوخ کر سکتا ہوں؟
  • میری ودڈرال پراسیس ہو گئی تھی لیکن مجھے رقم موصول نہیں ہوئی۔ مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
  • کیا میں اپنے ریئل اکاؤنٹس کے مابین فنڈز ٹرانسفر کر سکتا ہوں؟
  • کیا انٹرنل ٹرانسفر فوری ہو جاتا ہے؟
  • کیا آپ انٹرنل ٹرانسفر پر کوئی فیس چارج کرتے ہیں؟
  • کیا میں انٹرنل ٹرانسفر پر ڈپازٹ بونس اپلائی کر سکتا ہوں؟
  • IB کون ہے؟
  • میں پارٹنر اکاؤنٹ کیسے کھول سکتا ہوں؟
  • آپ کتنا IB کمیشن آفر کرتے ہیں؟
  • ایکٹیو کلائنٹ' کا کیا مطلب ہے؟
    ایکٹیو کلائنٹ ایسا اکاؤنٹ ہوتا ہے جس میں مجموعی پرسنل فنڈز 100 USD کے مساوی یا اس سے زائد ہوں اور پچھلے 30 دن میں اس سے کم از کم پانچ دُرست آرڈر کلوز ہوئے ہوں۔
  • IB پروگرام میں 'دُرست آرڈر' کیا ہے؟
  • پارٹنر اکاؤنٹ کو کمیشن کب کریڈٹ کیا جاتا ہے؟
  • میں پرومو میٹیریئل (تشہیری مواد) کہاں سے لے سکتا ہوں؟
  • میں کلائنٹس کو کیسے راغب کر سکتا ہوں؟
  • ٹریڈنگ سگنل کیا ہے؟
  • آٹو چارٹسٹ کیا ہے؟
  • آٹو چارٹسٹ کیسے کام کرتا ہے؟
  • مارکیٹ رپورٹ کیا ہے؟
    مارکیٹ رپورٹ دن میں تین مرتبہ تک آپ کے اِن باکس میں ڈیلیور کیے جانے والے ٹیکنیکل اینالیسز کی بنیاد پر قیمتوں کی پیشگوئی ہے۔ اس کی بدولت مارکیٹ کی متوقع سمت کے مطابق ہر ٹریڈنگ سیشن کے آغاز میں آپ اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی میں ضروری تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔
  • آپ یہ رپورٹس کب کب بھیجتے ہیں؟
  • آٹو چارٹسٹ رپورٹ مجھے ٹریڈنگ کا فائدہ کیسے دے سکتی ہے؟
  • پرائز لاٹس کیا ہیں؟ ان کا حساب کیسے کیا جاتا ہے؟
  • کیا پرائز لاٹس پانے کے لیے مجھے نفع بخش ٹریڈنگ کرنی ہو گی؟
  • میں اپنی پرائز لاٹس کہاں چیک کر سکتا ہوں، اور میں انھیں کس چیز کے بدلے ایکسچینج کر سکتا ہوں؟
  • میں ٹریڈنگ کر رہا ہوں اس کے باوجود مجھے پرائز لاٹس نہیں مل رہیں، ایسا کیوں ہے؟
    ہو سکتا ہے آپ نے ایک مکمل لاٹ سے کم ٹریڈنگ کی ہو، یا ہو سکتا ہے کہ آپ کے آرڈرز ابھی اوپن ہوں۔ براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ پرائز لاٹس صرف کلوز آرڈرز پر کریڈٹ کی جاتی ہیں، اور ان کے کریڈٹ ہونے میں 10 منٹ تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
  • کیا میں پرائز لاٹس ودڈرا کروا سکتا ہوں یا انھیں اپنے بیلنس میں شامل کر سکتا ہوں؟
  • کیا پرائز لاٹس میری ڈپازٹ بونس لاٹس کو متاثر کرتی ہیں؟
  • پن کی چیک آؤٹ پر ضرورت ہوتی ہے۔ یہ کون سی پن ہے؟
  • میں ڈیلیوری کے لیے کون سا پتہ استعمال کروں؟ کیا یہ پتہ میرے پروفائل میں بیان کردہ پتے سے مختلف ہو سکتا ہے؟
  • کیا تحائف مفت میں پہنچائے جاتے ہیں؟
  • کیا میں اپنا آرڈر تبدیل کر سکتا ہوں؟
  • کیا میں ایک ہی تحفہ متعدّد مرتبہ آرڈر کر سکتا ہوں؟
  • میرا تحفہ پہنچنے میں کتنا وقت لگے گا؟
  • مجھے تحفہ کا آرڈر دیئے ہوئے دو ہفتوں سے زائد وقت ہو گیا ہے۔ یہ کہاں ہے؟
  • کیا میں اپنے آرڈر کو ٹریک کر سکتا ہوں؟
  • کیا Trade and Win گفٹس مفت ہیں؟
  • کیا میں اپنے تحفے کی تصاویر کا اشتراک کر سکتا ہوں؟
  • #TradeAndWin 25 لاٹس قرعہ اندازی میں کیسے شرکت کریں؟
  • میں نے ایک تحفہ آرڈر کیا اور یہ مختلف لگ رہا ہے۔ کیوں؟
  • میں Trade and Win کیسے جوائن کر سکتا ہوں؟
  • Trade and Win میں کون شرکت کر سکتا ہے؟
  • اگر میں اسٹیٹس پروگرام میں ترقی کر کے اعلیٰ اسٹیٹس حاصل کر لوں تو کیا میں بہتر تحائف کلیم کر سکتا ہوں؟
  • ٹریڈ اینڈ ون میں پرائز لاٹس کا تیزی سے جمع ہونا کیسے کام کرتا ہے؟
  • میں کاپی کرنے کے لیے ماسٹر ٹریڈر کا انتخاب کیسے کروں؟
  • میں ماسٹر ٹریڈر سے کاپی کیسے کر سکتا ہوں؟
  • کاپی کرنے پر کمیشن کیا ہے؟
  • میں ماسٹر ٹریڈر کو کاپی کرنا کیسے روک سکتا ہوں؟
    آپ ماسٹر ٹریڈر سے ان سبسکرائب کر سکتے ہیں اور کسی بھی وقت آرڈرز کی کاپی کرنا بند کر سکتے ہیں۔ جب آپ رکنیت ختم کرتے ہیں، تو ماسٹر ٹریڈر کے ساتھ لگائے گئے تمام فنڈز اور کاپی کرنے سے آپ کا منافع آپ کے والٹ میں جمع ہو جاتا ہے۔
  • میں اپنا منافع کیسے ودڈرا سکتا ہوں؟
  • کیا میں ماسٹر ٹریڈر کو کاپی کرنا روک سکتا ہوں؟
  • میں ماسٹر ٹریڈر کیسے بن سکتا ہوں؟
  • میں اپنے کاپیئرز کو چارج کیے جانے والے کمیشن کی رقم کو کیسے تبدیل کروں؟
  • میں اپنے کاپیئرز سے ملنے والا کمیشن کب حاصل کرتا ہوں؟
  • میرے کاپیئرز کو کمیشن کب چارج کیا جاتا ہے؟
    کمیشن چارج کیا جاتا ہے جب آپ کوئی آرڈر اوپن کرتے ہیں۔
  • میں کمیشن کیسے وصول کروں؟
  • مجھے یہ سروس استعمال کرنے کے لیے کتنی رقم ادا کرنا ہو گی؟
  • ماسٹر ٹریڈر کمیشن کا شمار کیسے کیا جاتا ہے؟
  • میں اسٹیٹس پروگرام میں کیوں شمولیت اختیار کروں؟
  • میں ہر اسٹیٹس سے کون سے فوائد حاصل کر سکتا ہوں؟
  • میں ہائر اسٹیٹس میں کیسے جا سکتا ہوں؟
  • کیا مجھے اسٹیٹس پروگرام میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے پیسے دینے ہیں؟
    نہیں، یہ مُفت ہے۔
  • مقررہ رقم ڈپازٹ کروانے کے بعد یوزر اسٹیٹس تبدیل ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟
  • کیا اسٹیٹس پروگرام مجھے فوری ڈپازٹ اور ودڈرال کرنے کے قابل بناتا ہے؟
  • فاریکس ایکسٹینڈڈ گروپ میں کون سے انسٹرومنٹس شامل ہیں؟
  • اگر میرا مجموعی بیلنس ایک مقررہ حد سے نیچے چلا جاتا ہے تو کیا میرا اسٹیٹس ختم ہو جائے گا؟
  • کیا Trade and Win میں تحائف کی گنجائش میرے اسٹیٹس پر منحصر ہے؟
  • وی آئی پی ایونٹس کیا ہیں؟
  • Trade and Win میں انعامی لاٹس کو تیز تر جمع کرنا کیسے کام کرتا ہے؟
  • اسپریڈز کی رعایت کیسے کام کرتی ہے؟
  • شیئرز ٹریڈنگ کیا ہے؟
  • میں شیئرز ٹریڈنگ کیسے شروع کروں؟
  • میں کتنے شیئرز کی ٹریڈ کر سکتا ہوں؟
  • شیئرز کی ٹریڈنگ کے عوض کمیشن کتنا ہوتا ہے؟
    تمام شیئرز کے لیے کمیشن 15 امریکی ڈالر یا 0.1% فی ٹرانزیکشن ہے، جو بھی زائد ہو۔ کوئی کسٹڈی فیس نہیں ہے۔
  • میں اپنی سرمایہ کاری والے شیئرز کے ساتھ کیا کر سکتا ہوں؟
  • کیا میں شیئرز کی ٹریڈ کرتے ہوئے لیورج استعمال کرسکتا ہوں؟