فاریکس کی بنیادی باتیں: ویڈیو کورس

ٹریڈنگ کی شروعات کرنے والوں کے لیے مرتّب کیا جانے والا یہ ویڈیو کورس فاریکس ٹریڈنگ کے اہم پہلوؤں کے حوالے سے آپ کی رہنمائی کرے گا۔ آپ سیکھیں گے کہ فاریکس مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے اور آپ اس سے منافع کیسے کما سکتے ہیں۔ فاریکس کی ضروری اصطلاحات سے آگہی حاصل کریں، سیکھیں کہ ٹریڈنگ میں اپنے ابتدائی مراحل کیسے طے کرنے ہیں، اور اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں میں بہتری لانا شروع کریں۔

اسباق پر واپس جائیں

فاریکس کیسے کام کرتا ہے: بروکرز، لیکوئڈٹی، وولاٹیلیٹی

اس سبق میں، آپ سیکھیں گے:

  •   فاریکس کیا ہے اور کس طرح آپ اس سے پیسے کما سکتے ہیں
  •   لیکوئڈیٹی فاریکس کا ایک اہم فیچر کیوں ہے
  •  فاریکس مارکیٹ میں داخل ہونے کے سلسلے میں ایک بروکر آپ کی کیسے مدد کرتا ہے
  •  وولاٹیلیٹی (اتار چڑھاؤ)سے فائدہ کیسے اُٹھائی